میں نے خواب میں دیکھا کے شیر نے کسی پر حملہ کیا اورمار ڈالا پھر توڑی دیر بعد دسرا شیر آجاتا ہے اور مجھ پر حملہ کرتا ہے لیکن میں بچ جاتا ہو،لیکن اس دوران مجھے کوٸی گرانے کے کوشش کر رہا ہے اور میں اٹھ جاتا ہو۔